shutterstock_146828657_V1

قانونی ترجمانی کی خدمات:

این آر پی ایس آئی (NRPSI) رجسٹرڈ مترجمین پورے یوکے میں تمام زبانوں کا احاطہ کرتے ہیں۔ بکنگ کا آسان اور منظم طریق کار۔ ہمارے مترجمین عدالت، طبی ملاقاتوں اور عام ملاقاتوں میں شرکت کریں گے۔ آج ہی اپنا مستند ترجمان بُک کریں مزید پڑھ

call-person

قانونی ترجمہ کی خدمات:

ہم قانونی شعبے کے لئے ایک پیشہ ورانہ اور موثر ترجمہ کی سہولت فراہم کرتے ہیں ۔ ہم اپنے )پرنسپلز ( اہم صارفین کے لیے مختلف قسم کے قانونی دستاویزات کا ترجمہ کرتے ہیں اور ہمیشہ ترجمے کے ساتھ ایک اقرار نامے کی سند تصدیق شدہ پیشہ ور کی طرف سے مہیا کرتے ہیں . مزید پڑھ

shutterstock_159559421

گواہ کے بیان کی خدمات:

ہماری تجربہ کار ٹیم یو کے بھر میں متعدد وکیلوں کی طرف سے گواہ کا بیان مکمل کرتی ہے . ہماری رپورٹیں سی پی آر کے قوانین کے مطابق ہیں اور ہمارے ماہرین تفصیل کے ساتھ پر توجہ تفصیلی اور جامع بیانات لیتے ہیں . مزید پڑھ